نیا پاکستان اور نااہل ترین
Reading Time: < 1 minuteتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے گئے جہانگیر ترین کو کہا ہے کہ نیا پاکستان تمہارے ساتھ مل کر بنائیں گے اور پارلیمنٹ یا پارٹی میں تمہارا عہدہ رکھنا کوئی معانی نہیں رکھتا تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو گے ۔
عمران خان نے یہ پیغام ٹوئٹر کے ذریعے دیا ہے ۔
Array