پاکستان

جنرل کا سیوریج نظام بدلنے کا حکم

دسمبر 26, 2017 < 1 min

جنرل کا سیوریج نظام بدلنے کا حکم

Reading Time: < 1 minute

انگریزی زبان کے اخبار روزنامہ ڈان نے خبر دی ہے کہ فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید نے اپنے آبائی علاقے کے دورے کے موقع پر نالیاں پکی کرانے کا اعلان کیا ہے ۔

ڈان کے نامہ نگار کی خبر کے مطابق آرمی چیف نے گھکڑ منڈی گوجرانوالہ میں اپنے رشتہ داروں  کے گھر گئے اور شہر کے سیوریج کے نظام کو تبدیل کرنے کے علاوہ ۱۷۵ ملین کی لاگت سے اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا بھی اعلان کیا ۔ خبر کے مطابق سپہ سالار نے مویشی منڈی کو فوری طور پر تعلیمی اداروں سے دور منتقل کرنے کا حکم دیا جبکہ قبرستان کے گرد چاردیواری کی تعمیر کی بھی ہدایت کی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے