پاکستان

ایم ڈی پی ٹی وی پر نوٹس

جنوری 29, 2018 < 1 min

ایم ڈی پی ٹی وی پر نوٹس

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے سرکاری ٹی وی کو بغیر منیجنگ ڈائریکٹر چلانے کا نوٹس لیا ہے _

چیف جسٹس نے ایم ڈی پی ٹی وی کی عدم تعیناتی کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت سے ساڑھے گیارہ بجے تک جواب طلب کر لیا ہے  _ چیف جسٹس نے نوٹس پی ٹی وی ملازمین کے کیس کے دوران لیا، چیف جسٹس نے کہا کہ بتایا جائے ایم ڈی پی ٹی وی کیوں نہیں لگایا گیا، پی ٹی وی کا ایم ڈی کس نے تعینات کرنا ہوتا ہے، چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ ایم ڈی کی تعیناتی کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کریں _

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ایم ڈی کا عہدہ 26 فروری 2016 سے خالی ہے _
چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت کی حکومتی موقف سے آگاہ کریں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے