پاکستان

لاہور کي تقسيم

جنوری 30, 2018 < 1 min

لاہور کي تقسيم

Reading Time: < 1 minute

لاہوريوں کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لئے ضلع کو چار حصوں میں تقسیم کر نے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا۔ لاہور کی انتظامی تقسیم کے لئے کمشنر اور میئر معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں۔

نئی مردم شماری کے مطابق لاہور کی آبادی ایک کروڑ بارہ لاکھ ہے۔ اٹھائیس، اٹھائیس لاکھ آبادی کا ایک ضلع بنائے جانے کی تجویز زیر غور ہے، مگر تقسیم کیسے کی جائے؟ اس کیلئے کميٹي ارکان نے سر جوڑ لئے ہيں

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے ضلع لاہور کی تقسیم کے معاملات طے کرنے کے لئے کمشنر عبداللہ خان سنبل اور میئر کرنل (ر) مبشر جاوید کی زیر نگرانی کمیٹی 16 مارچ 2017ء کو بنائی گئي تھي،کميٹي تمام پہلوؤں کا باريک بيني سے جائزہ لينے کے بعد لاہورکو چار حصوں ميں تقسيم کرنے سے متعلق اہم فيصلہ کرے گي

 

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے