شدید زلزلے سے جانی نقصان
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے طول و عرض کو شدید زلزلے کے جھٹکوں نے ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت چھ اعشاریہ ایک تھی جبکہ اس کا مرکز پاک افغان سرحد پر کوہ ہندو کش کے پہاڑوں میں تھا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب میں چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق ہوئی ہے ۔
Array