مشال کیس فوجی عدالت بھیجا جائے Reading Time: < 1 minuteتحریک انصاف کی باغی رکن اسمبلی عائشہ گلہ لئی نے مطالبہ کیا ہے کہ مشال کیس فوجی عدالت میں بھیجا جائے کیونکہ مشال کے والدین عدالتی فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں Array