پی ایس ایل: ٹکٹوں کی فروخت کل شروع ہوگی
Reading Time: < 1 minuteپی ایس ایل تھری کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی جبکہ فائنل کے ٹکٹ یکم مارچ کو فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔پی ایس ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے 2 پلے آف میچز کے ٹکٹوں کی فروخت 15 فروری سے شروع ہوگی جبکہ کراچی میں شیڈول فائنل کے ٹکٹ یکم مارچ کو فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ٹکٹوں کی قیمت کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔
Array