پاکستان24

کاغذات نامزدگی مستردکرنے کا اقدام چیلنج

فروری 15, 2018

کاغذات نامزدگی مستردکرنے کا اقدام چیلنج

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کردیا۔اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف ایپلٹ ٹربیونل میں درخواست دائر کردی ،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آر او نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مستردکئے،اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انہوں ںے تمام قانونی تقاضے پورے کئے،اپیلٹ ٹریبونل سے استدعا ہے کہ کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے

 

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے