نہال ہاشمی کہاں ہے؟ سپریم کورٹ
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے ایک اعلامیہ جاری کردیا جس میں آئی جی جیل خانہ جات سے نہال ہاشمی کی سزا کے متعلق تین روز میں رپورٹ طلب کرلی، اعلامیے میں پوچھا گیا کہ نہال ہاشمی جیل میں ہیں یا اسپتال میں؟ بتایا جائے کہ دوران قید نہال ہاشمی جیل میں ہیں یا انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے؟
Array