بشری کے پردگی کے دعوے جھوٹ نکلے
Reading Time: < 1 minuteچیئرمین تحریک انصاف اپنی نئی نویلی دلہن کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے ان کاکہنا تھا کہ بشری بی بی انتہائی باپردہ خاتون ہیں وہ جب ان کے پاس جاتے ہیں تو وہ پردے میں ہوتی تھی ،عمران خان کے نکاح کی جو تصاویر جاری کی گئی ہیں وہ بھی مکمل پردے میں ہیں لیکن اب سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر وائرل ہوتی جارہی ہے جسے مبینہ طور پربشری بی بی کی ماضی کی تصویر قرار دیا جارہاہے جس میں وہ اپنے سابق شوہر خاور مانیکا کے ہمراہ کھڑی ہیں اور ان کے سر پر دوپٹہ نہیں ہے تاہم اس تصویر کے حوالے سے کسی قسم کی تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے
Array