نواز شریف کو نوٹس کر دیتے ہیں، چیف جسٹس
عطاء الحق قاسمی کو سرکاری ٹی وی کا چیئرمین مقرر کرنے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو اس کیس میں نوٹس کر دیتے ہیں، وہ اپنی پوزیشن واضح کریں _ کیا یہ کوئی بادشاہت ہے کہ جس کو چاہیں جتنی تنخواہ پر لگا دیں _
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، اس دوران پرویز رشید اور وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد بھی عدالت میں موجود تھے _
جاری ہے