اسلام آباد: دو خودکش جیکٹیں برآمد
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد میں پولیس نے اطلاع ملنے پر خودکش جیکٹیں اور اسلحہ برآمد کیا ہے_
پولیس کے مطابق اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا گیا ہے، تھانہ گولڑہ کے علاقہ جی چودہ سے دو خود کش جیکٹس برآمد کی گئیں، جیکٹس کے ساتھ پانچ گرنیڈ، دو پسٹلز، 106 روند، دو بال بیرنگ ، فیوز بھی ملے ہیں _
پولیس کے مطابق ایک جیکٹ کا وزن تقریبا 6/8کلوگرام ھے، پولیس بم ڈسپوزل سکواڈ نے دونوں جیکٹس کو ڈی فیوز کر دیا، پولیس کے اعلٰی حکام بھی موقع پر پہنچ گئے _
تمام بارودی مواد اور اسلحہ قبضہ پولیس میں لے لیا گیا _
Array