پاکستان پاکستان24

لیگی خواتین کے خلاف مقدمہ درج

اپریل 17, 2018 < 1 min

لیگی خواتین کے خلاف مقدمہ درج

Reading Time: < 1 minute

نوازشريف کي نااہلي پر احتجاج کا معاملہ،،اسلام آباد پوليس نے سپريم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے والي ن ليگي خواتين کے خلاف مقدمہ درج کرليا،مقدمہ سب انسپکٹر کي مدعيت ميں درج کيا گيا

نوازشريف کي نااہلي سے متعلق عدالتي فيصلے کے خلاف احتجاج،، ليگي خواتين کو مہنگا پڑگيا،،اسلام آباد پوليس احتجاج کے چار دن بعد حرکت ميں آئي اور احتجاج کرنے والي ليگي خواتين کے خلاف مقدمہ درج کرليا، خواتين کے خلاف مقدمہ تھانہ سيکريٹريٹ ميں سب انسپکٹر کي مدعيت ميں درج کيا گيا، مقدمےميں رکن صوبائي اسمبلي تحسين فواد سميت ديگر خواتين کو نامزد کيا گيا

مقدمے ميں کار سرکار ميں مداخلت، عدليہ مخالف احتجاج سميت ديگردفعات شامل ہيں،اس سے قبل چيف جسٹس نے احتجاج کرنے والي خواتين کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر شديد برہمي کا اظہار کيا تھا.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے