فیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کا نوٹس
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین آمیز گفتگو پر نوٹس لے لیا ہے
سپریم کورٹ نے اس حوالے سے تین رکنی بینچ تشکیل دیدیا ہے جو کہ کل اس کی سماعت کرے گا ۔تین رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس خود کریں گے ۔سپریم کورٹ کی جانب سے فیصل رضا عابدی کو نوٹس جاری کر دیا گیاہے ۔
Array