دفاعی بجٹ میں اضافہ
Reading Time: < 1 minuteدفاعی معاملات اور سروسز کے لئے وفاقی بجٹ ۱۹ – ۲۰۱۸ ميں گيارہ کھرب تينتيس کروڑ چاليس لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں، اس طرح ایک سو ارب سے زائد اضافہ کیا گیا ہے ۔
دوہزار اٹھارہ انيس کی وفاقی بجٹ دستاويز کے مطابق ڈيفنس ايڈ منسٹريشن کي مد ميں دو ارب اڑتيس کروڑ پچاس لاکھ، ڈيفنس سروسز کي مد ميں دس کھرب ستانوے ارب چورانوے کروڑ نوے لاکھ روپے مختص کئے گئے ہيں، آپريٹنگ اخراجات کي مد ميں دو کھرب ترپن ارب چھياليس کروڑ ستر لاکھ، مادی اثاثوں کي مد ميں دو کھرب بياسي ارب بتيس کروڑ اسی لاکھ اور سول ورکس کي مد ميں ايک کھرب اکتاليس ارب انتيس کروڑ تيس لاکھ شامل ہوں گے ۔
Array