پاکستان

آرمی چیف کوئٹہ میں

مئی 1, 2018 < 1 min

آرمی چیف کوئٹہ میں

Reading Time: < 1 minute

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی_

آئی ایس پی آر کی ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف ہزارہ برادری کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے _

حالیہ دنوں میں کوئٹہ میں چھ افراد کو قتل کیا گیا ہے جن میں تین شیعہ ہزارہ اور تین سنی دکاندار تھے  _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے