حملہ آور کی عمر اور تصویر
Reading Time: < 1 minuteوفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کی عمر 23 سال اور وہ نارووال کا رہائشی ہے _
حملہ آور کا نام عابد حسین اور تعلق مولوی خادم حسین رضوی کی تحریک لبیک سے بتایا جاتا ہے _
حملہ آور کی 23 ویں سالگرہ چھ دن بعد 13 مئی کو ہے _
Array