مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے
Reading Time: < 1 minuteممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے ۔ وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے ۔ کراچی میں ان کے اہل خانہ نے موت کی تصدیق کی ہے ۔
مشتاق احمد یوسفی کو ستارہ امتیاز اور ستارہ ہلال سے حکومت پاکستان نے نوازا تھا ۔ وہ ستمبر 1921 میں راجھستان میں پیدا ہوئے تھے ۔
Array