اردوآن کی کامیابی پر جشن
Reading Time: < 1 minuteترکی میں رجب طیب اردوآن نے ۵۳ فیصد ووٹ لے کر انتخابات جیت لئے ہیں ۔ اردوآن اب طاقتور ترین صدر بن گئے ہیں ۔
ترکی میں جشن منایا جا رہا ہے جبکہ اپوزیشن نے الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھائے ہیں ۔
Array