پاکستان24 کھیل

کوریا نے چمپئین جرمنی کو باہر کر دیا

جون 28, 2018 < 1 min

کوریا نے چمپئین جرمنی کو باہر کر دیا

Reading Time: < 1 minute

فٹبال ورلڈکپ ۲۰۱۸ کے سب سے بڑے اپ سیٹ میں جنوبی کوریا نے دفاعی چمپئین جرمنی کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ سے ہی واپس اپنے ملک جانے پر مجبور کر دیا ۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فیورٹ جرمنی کو ہرانے والی کورین ٹیم خود بھی ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہے ۔ اس گروپ سے سویڈن اور میکسیکو نے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔

کوریا اور جرمنی کا میچ بغیر کسی گول کے برابر تھا مگر آخری پانچ منٹ میں کورین ٹیم نے غیر متوقع طور پر گول اسکور کر لیے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے