سپین بھی ورلڈکپ سے آؤٹ
Reading Time: < 1 minuteروس کی ٹیم نے فٹ بال ورلڈکپ میں اپ سیٹ کرتے ہوئے اسپین کو عالمی ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔
فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں روس کے گول کیپر نے پینلٹی روک کر کامیابی دلائی ۔ روس نے چار جبکہ سپین نے تین پینلٹی ککس جال میں پہنچائیں ۔
اس سے قبل جرمنی، ارجنٹینا اور پرتگال جیسی بڑی ٹیمیں عالمی کپ سے باہر ہو چکی ہیں ۔
Array