میاں بیوی تین بچے جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteراولپنڈی کی تحصیل گجرخان میں مریدپھاٹک کےقریب گاڑی دیوار سے ٹکرا گئی، حادثےمیں میاں،بیوی اور3بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں عمران 35 سالہ، عظمت 25 سالہ اور دو بچیاں بھی شامل ہیں ۔
زخمی ہونے والوں میں سنبل 24 سالہ، حبیبہ 3 سالہ، علیشہ 3 سالہ، طیبہ 7 سالہ، جویریہ 14 سالہ شامل ہیں ۔
Array