ریلوے افسر شیخ رشید سے تنگ
Reading Time: < 1 minuteپاکستان ریلوے کے چیف کمرشل منیجر محمد حنیف گل نے طویل رخصت کی درخواست دی ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ وہ معزز سرکاری افسر ہیں اور شیخ رشید جیسے نان پروفیشنل وزیر کے ساتھ کام نہیں کر سکتے جن کا رویہ بھی نامناسب ہے ۔
حنیف گل کی درخواست میں دو سال کی چھٹی کی درخواست کی گئی ہے ۔
Array