کلثوم نواز انتقال کر گئیں
Reading Time: < 1 minuteسابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز انتقال کر گئی ہیں ۔ یہ بات حسن نواز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی ۔ شہباز شریف نے بھی اپنی بھابھی کے انتقال کی تصدیق کی ہے ۔
کلثوم نواز گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور لندن کے ایک کلینک میں کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں ۔
Array