پاکستان24 متفرق خبریں

نیدر لینڈ نے پاکستان میں سفارتخانہ بند کر دیا

نومبر 12, 2018

نیدر لینڈ نے پاکستان میں سفارتخانہ بند کر دیا

نیدر لینڈ نے اسلام آباد میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سفارت خانہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا ہے ۔

اس سے قبل آسیہ بی بی کے سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے کے بعد ان کے وکیل نیدر لینڈ پہنچے تھے ۔ آسیہ بی بی کے شوہر اور بیٹی کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جن کا یورپ میں استقبال کیا جا رہا ہے ۔

پاکستان میں عدالتی فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں نے سخت احتجاج کیا تھا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے