پاکستان24 متفرق خبریں

جنرل باجوہ کے فرزند کی شادی کے مہمان

نومبر 12, 2018

جنرل باجوہ کے فرزند کی شادی کے مہمان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد دعوت ولیمہ راولپنڈی میں منعقد کی گئی ۔

تقریب میں صدر مملکت، وزیراعظم عمران خان، چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور چیف جسٹس کے علاوہ غیرملکی سفیروں ، سیاسی شخصیات، سول وعسکری حکام نے شرکت کی ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اس بارے میں خصوصی ہدایت کی ہے کہ اس خبر کو ہم سے منسوب کر کے نہ چلایا جائے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے