پاکستان پاکستان24

زرداری اور بلاول نیب میں طلب

دسمبر 9, 2018

زرداری اور بلاول نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو طلب کرلیا ہے ۔ نیب ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کو 13 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے ۔

نیب کے ترجمان کے مطابق آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو نجی کمپنیوں میں کاروباری معاملات کے حوالے سے تحقیقات کے لیے بلایا گیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے