پاکستان پاکستان24

سعد رفیق اور سلمان رفیق گرفتار

دسمبر 11, 2018

سعد رفیق اور سلمان رفیق گرفتار

اپوزیشن کے اہم رہنماؤں کو جیلوں میں بند کر کے عمران خان کی حکومت کو آسانی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں جس کے بعد دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

دونوں بھائیوں پر پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کا مقدمہ ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے