پاکستان

چائلڈ پورنگرافی کا ملزم گرفتار

دسمبر 26, 2018 < 1 min

چائلڈ پورنگرافی کا ملزم گرفتار

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کی کارروائی کے دوران چائلڈ پورنگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی کرتا اور ویڈیوز بناتا تھا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم جنید بچوں کو بلیک میل کرکے پیسے لیتا تھا۔ پیسے نہ دینے کی صورت میں ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے