پاکستان

ملکی ترقی بلوچستان کے استحکام سے جڑی ہے

دسمبر 30, 2018 < 1 min

ملکی ترقی بلوچستان کے استحکام سے جڑی ہے

Reading Time: < 1 minute

فوج کےسربراہ قمر جاويد باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کےامن واستحکام سےجڑی ہے،افغانستان کے ساتھ سرحد پر باڑ لگانے سے امن و امان کی صورتحال مزیدبہترہوگی ۔

آئي ايس پي آر کے مطابق آرمی چیف سےوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ملاقات ہوئی ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات میں صوبےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کيا ،اوربلوچستان ميں بلوچستان میں امن واستحکام پرپاک فوج کےکردارکوسراہا

آرمي چيف جنرل قمر جاويد باجوہ نےکہابلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال برقراررکھناترجیح ہے،پاکستان کی ترقی بلوچستان کےامن واستحکام سےجڑی ہے،پاک افغان بارڈرپرباڑلگانےسےسیکیورٹی صورتحال مزیدبہترہوگی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے