منی بجٹ کی کابینہ سے منظوری
Reading Time: < 1 minuteقومی اسمبلی میں پیش کرنے سے قبل وزیر خزانہ اسد عمر نے کابینہ کے سامنے منظوری کیلئے منی بجٹ رکھا ہے ۔
کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم ہو گیا جس میں منی بجٹ کی منظوری دی ۔
منی بجٹ میں موبائل فون مہنگے کرنے کی تجویز فنانس بل میں شامل کی گئی ہے ۔
100سے 200 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر 500 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز فنانس بل
200 سے 350 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر 1500 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز فنانس بل
350 سے 500 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر 3500 روپے لیوی عائد کرنے کی سفارش فنانس بل
500 ڈالرز سے زائد مالیت کے موبائل فون پر 700 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز
فنانس بل


Array