پاکستان

موٹروے پولیس انسپکٹر حادثے میں جاں بحق

جنوری 26, 2019 < 1 min

موٹروے پولیس انسپکٹر حادثے میں جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی/ اسلام آباد لاہور موٹر وے پر چکری انٹرچینج کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ۔ حادثے کے نتیجہ میں موٹروے پولیس کے انسپکٹر محمد احسان جاں بحق جبکہ سب انسپکٹر صبور شدید زخمی ہوگئے ۔

حادثہ تیز رفتار ٹریلر کے موٹروے پولیس وین سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا ۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دو ٹرالر آپس میں ٹکرائے جس کے بعد ایک بے قابو ہو کر پولیس وین پر چڑھ گیا ۔

شہید پولیس انسپکٹر کے لواحقین کیلئے ۷۵ لاکھ مالی مدد کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے