متفرق خبریں

غیر ملکی ماڈل کو سزا

مارچ 20, 2019

غیر ملکی ماڈل کو سزا

پاکستان میں صوبہ پنجاب کی ایک عدالت نے ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں چیک ریپبلک کی ماڈل کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔

ماڈل ٹیریزا کو جنوری سنہ ۲۰۱۸ میں لاہور ائرپورٹ سے گرفتار کیا تھا اور ان کے قبضے سے ۹ کلو ہیروئن برآمد کی گئی تھی ۔

ٹیریزا کی گرفتاری کے بعد ائرپورٹ پر مختلف محکموں کے افسران نے ان کے ساتھ تصاویر بنائی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے