پاکستان24 متفرق خبریں

تحریک لبیک کی آرمی چیف سے معافی

مئی 1, 2019 < 1 min

تحریک لبیک کی آرمی چیف سے معافی

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں سنہ 2018 کے دوران اچانک ابھرنے والی سنی بریلوی مسلک کی جماعت تحریک لبیک کے جیل میں قید رہنماؤں نے ملک کے فوجی سربراہ سے معافی مانگ لی ہے ۔

تحریک کے بانی پیر افضل قادری دو صفحات کا تحریری معافی نامہ جیل سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں پڑھ کر سنایا ہے ۔

پیر افضل قادری معافی نامہ پڑھ رہے ہیں

خیال رہے کہ پیر افضل قادری نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے پر ردعمل میں ججوں اور فوج کے سربراہ کو قتل کرنے کے لیے لوگوں کو اکسایا تھا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے