پاکستان پاکستان24

”پٹرول اور سوشل میڈیا ٹرول“

مئی 3, 2019

”پٹرول اور سوشل میڈیا ٹرول“

پاکستان میں حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد #گھبرانا نہیں پاکستانیو“ ٹرینڈ بن رہا ہے ۔

فیس بک اور ٹوئٹر پر وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل ووڈا کی مہمند ڈیم افتتاح کے موقع پر ”200 روپے لٹر پٹرول“ والی تقریر بھی ہزاروں کی تعداد میں صارفین نے دیکھی ہے ۔

جمعہ کو اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرول کی قیمت میں ۹ روپے ۴۵ پیسے اضافے کی منظوری دی ہے جس کے بعد نئی قیمت 108 روپے لٹر ہو گئی ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان کی معیشت سخت بحرانی کیفیت میں ہے اور عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے