آرمی چیف کی دو فوجی افسران کو سزائے موت
پاکستان میں فوج کے سربراہ نے جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر دو فوجی افسران اور ایک فوجی ڈاکٹر کو سنائی گئی سزاؤں کی توثیق کی ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کو 14 برس قید اور بریگیڈیئر ریٹائرڈ راجہ رضوان کو سزائے موت جبکہ حساس معلومات تک رسائی رکھنے والے ڈاکٹر وسیم اکرم کو 14 جاسوسی پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔ آرمی چیف نے ان سزاؤں کی توثیق کی ہے۔

