پاکستان پاکستان24

بلوچستان، دھماکے میں پانچ ہلاک

اگست 16, 2019

بلوچستان، دھماکے میں پانچ ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں کلی قاسم خان جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد بم دھماکہ ہوا ہے جس میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں پیش امام حافظ احمد اللہ بھی شامل ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ مسجد کے امام افغان طالبان کے ایک اہم رہنما کے بھائی تھے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے