پاکستان

سیور فوڈز بند، دو لاکھ جرمانہ

اگست 21, 2019

سیور فوڈز بند، دو لاکھ جرمانہ

اسلام آباد میں مشہور زمانہ پلاؤ کباب ”سیور فوڈز“ کو پلاسٹک شاپنگ بیگ استعمال کرنے پر بند کر کے دو لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ماحولیات کی ڈائریکٹر کے سٹاف سے بدتمیزی کرنے والے ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے