متفرق خبریں

آرمی چیف کی توسیع عدالت میں چیلنج

اگست 29, 2019

آرمی چیف کی توسیع عدالت میں چیلنج

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کو عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔

عزیز الدین کاکا خیل ایڈووکیٹ نے پشاور ہائیکورٹ میں آرمی چیف کو دی جانے والی توسیع کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔

مطیع اللہ جان ایم جے ٹی وی کی ایک ایکسکلوزیو رپورٹ کے مطابق درخواست میں حکومت اور وزارت دفاع کو فریق بنایا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے