متفرق خبریں

چیئرمین کو لگانے والے گرفتار

ستمبر 19, 2019

چیئرمین کو لگانے والے گرفتار

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب کے چیئرمین جاوید اقبال کو اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور حزب اختلاف کے قائد خورشید نے آئینی ذمہ داری کے تحت باہمی مشاورت سے عہدے پر لگایا تھا۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ دو سال بعد لگانے والی دونوں شخصیات اسی چیئرمین کے حکم پر کرپشن کے الزامات میں نیب کی حراست میں ہیں۔

صحافی فخر درانی نے اس صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے تبصرہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بعض صارفین اس کو بے رحمانہ احتساب قرار دے رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے