عالمی خبریں

دنیا کا سب سے بڑا احتجاج

نومبر 3, 2019

دنیا کا سب سے بڑا احتجاج

دنیا بھر میں حکومتوں کے خلاف احتجاج ہوتے رہتے ہیں مگر ان دنوں لبنان اور عراق سب سے زیادہ خبروں میں ہیں۔

عراق میں اس وقت دنیا کا سب سے بڑا احتجاج جاری ہے۔

لبنان اور مصر میں بھی عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے اور پاکستان میں بھی فوجی حمایت یافتہ تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے کارکن دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے