عالمی خبریں

یمنی شہری کا سعودی سٹیج شو میں چاقو سے حملہ

نومبر 12, 2019

یمنی شہری کا سعودی سٹیج شو میں چاقو سے حملہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک شخص نے سٹیج شو کے دوران غیر ملکی فنکاروں پر چاقو سے حملہ کیا ہے جس میں چار آرٹسٹ زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ریاض کے کنگ عبداللہ پارک میں سٹیج پرفارمنس کے دوران یہ حملہ کیا گیا۔

حملہ آور یمن کا شہری بتایا جاتا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے