عالمی خبریں

پانی پر تیرتا وینس ڈوب گیا

نومبر 14, 2019

پانی پر تیرتا وینس ڈوب گیا

دنیا بھر میں پانی پر تیرنے کے حوالے سے اٹلی کا مشہور شہر شہر وینس سیلابی صورتحال سے دوچار ہے اور میئر نے ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق شہر کو پچاس برس بعد سیلاب کا سامنا ہے۔

وینس عام دنوں میں گلیوں میں تیرنے والی کشتیوں کے لیے مشہور ہے مگر حالیہ ماہ شہر میں طغیانی سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے