سرکاری وکیل کا ضمیر جاگ گیا
وفاقی حکومت کے ایک ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
طارق کھوکھر نے مشرف ٹرائل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاق کی درخواست دائر کی تھی۔
طارق کھوکھر نے لکھا ہے کہ ”میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ کیس کی پروی کروں۔“

