جنرل باجوہ کیس کا تحریری حکم نامہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے چار صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔ آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل حکومت سے جواب بھی طلب کیا گیا ہے۔