ترکی نے پہلی الیکٹرک کار بنا لی
Reading Time: < 1 minuteترک نے پہلی الیکٹرک کار بنا لی ہے جس کا افتتاح صدر رجب طیب اردوغان نے کیا۔
ترکی مقامی طور الیکٹرک کاریں بنانے کے منصوبے پر 13 برسوں میں تین اعشاریہ سات ارب ڈالر خرچ کرے گا اور اس پراجیکٹ کے تحت سالانہ ایک لاکھ 75 ہزار کاریں تیار کی جائیں گے۔
معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے ترک حکمران جماعت نے مقامی طور پر کاریں بنانے کی صنعت پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور صدر طیب اردوغان اس کے لیے نہایت پرجوش ہیں۔
Array