کرنل ریٹائرڈ انعام کے اغوا کی کہانی
پاکستان میں انسانی حقوق اور لاپتہ افرد کے لیے آواز اٹھانے والے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو ان کے گھر سے رات کی تاریکی میں کیسے اغوا کیا گیا، ان کی اہلیہ اور بیٹے نے تفصیلات بیان کی ہیں۔
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان نے ایم جے ٹی وی کے لیے انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے گھر میں ان کی اہلیہ اور بیٹے کا انٹرویو کیا۔

