پاکستان24

کمانڈ بلاول کے ہاتھ میں ہے، زرداری

جنوری 1, 2020

کمانڈ بلاول کے ہاتھ میں ہے، زرداری

سابق صدر آصف زرداری کی میڈیا سے گفتگو

ن لیگ پیپلزپارٹی نے چوٹ کھائی ہے اب حالات ٹھیک ہو نگے

نیب والے اپنی استعداد کے مطابق مجھ سے سوال کرتے ہیں

نیب کا میرے ساتھ رویہ عزت والا ہے

میں بھی نیب حکام کی عزت کرتا ہوں

چارٹر آف اکانومی کی تجویز دی وہ اس طرف نہیں آرہے

چارٹر آف معیشت کی تجویز کا مذاق اڑا رہے ہیں لیکن تاریخ میں بات آگئی

چیرمین سینیٹ کی تبدیلی پر اسٹینڈ بلاول بھٹو لیں گے

کمانڈ بلاول بھٹو کے ہاتھ میں ہے

بلاول کی اپنی سوچ ہے، جیسے بلاول کہیں گے ویسا ہوگا

ن لیگ کے ساتھ بیٹھ گئے عمران خان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے

جو آسانی سے آتا ہے اسے جمہوریت کی قدر نہیں

عمران خان کو جمہوریت کی قدر نہیں

عمران خان کو احساس نہیں عوام کو کیا مشکلات ہیں

وزیر اعلی سندھ کی ممکنہ گرفتاری کی باتیں افواہیں ہیں کان نہ دھریں

این آر او ہوتا تو میں یہاں بیٹھا ہوتا

عمران خان سیاسی قوت سے نہیں آیا

عمران خان اور پرویز مشرف کی حکومت میں صرد وردی کا فرق ہے،

مشرف نے وردی پہنی تھی عمران خان نے وردی نہیں پہن رکھی

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے