متفرق خبریں

ایک اور سابق جرنیل کو عدالتی نوٹس

جنوری 8, 2020

ایک اور سابق جرنیل کو عدالتی نوٹس

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کو لاہور کی فیملی کورٹ نے نوٹس بھیجا ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ بہرام کی درخواست پر عدالت نے 20 جنوری کو سابق جاسوس سربراہ کو طلب کیا ہے۔

پلوشہ بہرام کے مطابق ان کے شوہر ظہیر الاسلام ان کو اور بیٹے کو خرچ نہیں دیتے۔

اس شادی کے بارے میں عام لوگوں کو علم نہیں تھا جبکہ یہ سابق جرنیل کی دوسری شادی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے