متفرق خبریں

جدہ: اہم شاہراہیں صحابہ کرام کے ناموں پر

جنوری 14, 2020

جدہ: اہم شاہراہیں صحابہ کرام کے ناموں پر

سعودی عرب کے ضلع جدہ کی اہم شاہراہوں کو صحابہ کرام ، علمائے دین اور معروف شخصیات کے ناموں سے موسوم کردیا گیا ہے۔

سعودی اخبار "مکہ” کے مطابق متعلقہ کمیٹی نے شاہراہوں اور اہم مقامات و مختلف ناموں سے موسوم کرنے کے لیے تین درجہ بندیاں کی ہیں۔

پہلے درجے میں اہم شاہراہوں کو صحابہ کرام کے اسمائے گرامی سے، دوسرے درجے میں علمائے دین اور تیسرے درجے میں مختلف شعبوں میں ملکی سطح پر نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کے ناموں سے منسوب کیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے